Thursday, 19 September 2013

چند اشعار

 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تیری قدرتوں کا نہیںکچھ شمار

تیرا نام ہے پاک پروردگار
کئے کُن سے عالم اٹھارہ ہزار

اک ادنی سی قدرت تیر ی آشکار
میری بار کیوں دیر اتنی کری

ہے زیبا تجھے اکبری سروری


No comments:

Post a Comment